Translate

Tuesday, 28 March 2017

Unlock Memory Card


How To Unlock And Hack Memory Card When You Forget Your Memory Card Password


Some times it happens that you forgot the password of your memory card and you have lots of your important data in your phone.


So there are two types of methods for recovering the password of your memory card with the help of nokia phone.
For Nokia s60 1st and 2nd edition phones.

1. First Install FExplorer in your phone memory.

2. Got to drive C: , you will find a file called mmcstore

3. Send it to your pc directly and open it in notepad or rename the file.

4. At the end of the file you will find your password.

For Nokia S60 3rd Phones, Nokia N-Series and Nokia E-Series

There is almost no way yet known to hack the memory card password in case of these types of phone but there is a way to do it some of the s60 3rd edition phones and almost all the E-series phones.

The remote lock option in E-Series phone allws you to unlock your phone by sending a sms.

The only thing you have to do is to activate this feature by going to Tools | Settings | Security | Phone and SIM | Allow remote lock menu. The password of your memory card will be your remote lock message.

So you have to just send a sms containing your remote lock message that will automatically change your memory card passsword.
If you have any queries in following the above procedure leave a comment here.

اپنی جاز کی سم کا نمبر معلوم کریں


اگر آپ اپنی جاز کی سم کا نمبر بھول گئے ہیں یا ایسی سم آپ کے پاس موجود ہے 
جس کا نمبر آپ کو معلوم نہیں تو بالکل بھی پریشان مت ہوں کیونکہ میں ایک ایسی ٹپ لے کر آیا ہوں جس سے آپ انتہائی آسانی سے اپنا جاز کا نمبر معلوم کر سکتے ہیں، بس آپ مندرجہ ذیل کوڈ لکھیں اور ڈائل کر دیں آپ کا نمبر آپ کے موبائل کی سکرین پر نمودار ہو جائے گا۔

*2#

اکثر علاقوں میں یہ کوڈ ورکنگ نہیں کرتا تو پھر ممبرز کہتے ہیں کہ یہ کوڈ صحیح نہیں ہے تو ان کی رہنما ئی کے لئے یہ بھی بتا دوں کہ اگر اوپر والا کوڈ ان کے ایریا میں ورکنگ نہیں کر رہا تو مندرجہ ذیل کوڈز میں سے کوئی ایک انشاءاللہ ضرور ورکنگ کرے گا لیکن آزمائش شرط ہے۔

*1#
*2#
*3#
*4#
*5#
*6#
*7#
*8#
*9#

Wednesday, 22 March 2017

Very Funny Tips Must See




صفحہ پلٹنےکےبعد بھی جواب 1240 ہی آتاہے۔کیونکہ 303 اور 104 مل کر 707 بناتے ہیں۔



کیسی لگی ریپلائی ضرورکرنا!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!



اپنے سسٹم سے متعلق جانئیے Essential to your system


السلام علیکم پیارے دوستوں 

آج ایک اسمارٹ ٹپ کے ساتھ حاضر ہوں ۔
اگر آپ اپنے سسٹم کی پوری معلومات جاننا چاہتے ہیں تو درج ذیل طریقہ کار فالو کریں 
1
اسٹارٹ بٹن پر کلک کریں

پر کلک کریں Run
3
اور انٹر پریس کر دیں dxdiag ایک نیو ونڈو اوپن ہوگی ۔ یہاں بار کے اندر لکھیں


4
اوپن ہونے والی نیو ونڈو میں آپ کے سسٹم سے متعلق تمام انفارمیشن درج ہو گی






Wednesday, 15 March 2017

نیوز کے نیچے جو لائن چلتی ہے اس کے جیسی لائن بنانا سیکھیں.Learn how to create line news that operates under the same line





امید کرتا ہوں کے آپ سب خیریت سے ہونگے اور مزے سے اپنی زندگی گزار رہے ہونگے 

دوستوں اکثر آپ نے دیکھا ہوگا کے نیوز کے نیچے اردو میں ایک لائن چل رہی ہوتی ہے 

آج میں آپکو ایسی لائن ہمارے کمپیوٹر پر کیسے چل سکتی ہے 
یہ آج کی تھریڈ میں بتا ہونگا 
اگر آپکو یہ تھریڈ اچھی لگے تو تھنکس کا بٹن دبا کر اور ریپلے کرکے حوصلہ افزائی کیجئے گا 
باقی آپ سکرین شاٹ دیکھ لے 


<h1><marquee>Your Text Here<marqee><h1>








Apne Pc ko Pantiam Five Bnaan


Google Timer Trick







Friday, 10 March 2017

Al-Azhar technical trade jos

New jobs For skp Al-Azhar technical trade k liye female reception ki zaroorat hai khana,company ka aur 8 gantay duty time. Abhi hamary phone number per rabta karain. Shukria

Phone No:03244379425


...............

Sunday, 5 March 2017

فیس بک سے بیک اپ ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ



فیس بک کا ایک اہم فیچر اپنا ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کرنے کا بھی ہے۔ فیس بک آپ کا تمام ڈیٹا بیک اپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت بھی دیتا ہے۔ اس ڈیٹا کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ بہت سی ایسی چیزیں بھی دیکھ سکتے ہیں، جو آن لائن نہیں دیکھی جا سکتیںے۔ اپنے ڈیٹا کے بیک اپ کو دیکھ کر آپ پتا چلا سکتے ہیں کہ فیس بک آپ کے بارے میں کیا کچھ جانتا ہے۔
فیس بک صارفین کو اُن کے ڈیٹا کی جو کاپی فراہم کرتا ہے اس میں صارفین کی پروفائل کی معلومات ہوتی ہیں۔

اس میں صارف کا نام، تعلق، تعلیم، رجسٹریشن ڈیٹا اور ورک ہسٹری بھی ہوتی ہے۔اس ڈیٹا میں صارفین کے اپ ڈیٹ کیے ہوئے سٹیٹس، تصاویر، ویڈیوز، پرائیویٹ میسج اور صارفین کے آئی پی ایڈریس بھی ہوتے ہیں۔حیرت انگیز طور پر اس ڈیٹا میں اُن تمام لوگوں کی معلومات بھی ہوتی ہیں جو کبھی آپ کے فرینڈز تھے مگر آپ نے انہیں ان فرینڈ کر دیا۔اس ڈیٹا میں صارفین کو دکھائے جانے والے اشتہارات کی ترجیحات بھی ہوتی ہیں۔


ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ
اس ڈیٹا کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ کافی آسان ے۔ اس ڈیٹا کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے:



1. اپنے پروفائل ہوم پیج سے

 Settings 
میں آ جائیں۔


2. General Account Settings
 کے نیچے آپ کو 
Download a copy of your Facebook data 
کا آپشن نظر آئے گا، اس پر کلک کر دیں۔

3. فیس بک آپ کو نئے ڈاؤن پیج پر لےجائے گا، جہاں آپ کو بتایا جائے گا کہ آپ کے ڈیٹا میں کیا کچھ شامل ہوگا۔
یہاں
Start My Archive
 پر کلک کر دیں۔

4. اس کے بعد آپ سے آپ کا پاس ورڈ پوچھا جائے گا۔

5. اس کے بعد فیس بک آپ سے 
Start My Archive
پر دوبارہ کلک کرنے کا کہے گا، آپ کلک کردیں۔

6. اس کے بعد فیس بک آپ کے ڈیٹا کا بیک اپ شروع کر دے گا۔ اگر آپ کا ڈیٹا بہت زیادہ ہوا تو اس میں کچھ تاخیر بھی ہو سکتی ہے، بہرحال جب ڈیٹا کا بیک اپ تیار ہو جائے گا تو آپ کو پرائمری ای میل ایڈریس پر مطلع کر دیا جائے گا۔

7. بیک اپ تیار ہونے پر آپ کو ایک زپ فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کا کہا جائے گا۔ فائل کو ان زپ کر کے ایچ ٹی ایم ایل پیج کےذریعے ڈیٹا کو دیکھا جا سکتا ہے۔

ا س ڈاؤن لوڈ کی ہوئی فائل سے صارفین اپنے دوستوں کو بھیجے گئے ہزاروں ذاتی پیغامات میں سے کوئی پیغام تیزی کے ساتھ بھی سرچ کر سکتے ہیں



www اور com ٹائپ کرنے سے چٹکارا۔۔