PASAND AY TU THANKS AUR LIKE AUR COMMENT LAZMI
According to Einstein “There are two things which have no end, one is UNIVERSE and second is Human's STUPIDITY”. So don't be fooled, never click on any file sent through chatting. And keep one thing in mind that "hacking can only be done through your mistakes”.
Translate
Saturday, 11 February 2017
Facebook Stylish Name Lover Come Here.
امیدہے سب ٹھیک ٹھاک ہونگے
.دوستو میں آج آپ لوگوں کے لیے
Facebook stylish name
کا ٹریک لے کر حاضر ہوا ہو
تو چلتے ہیں تھریڈ کی طرف
Go to >Facebook >setting and privacy> general >Edit name
اب یہاں آپ اس ویب سائٹ پر جائے
Fsymbols.com/Facebook/name
اب یہاں generate for Facebook name
پر کلک کرے
اور یہاں اپنی مرضی کا سٹائل منتخب کرے
fb
منتخب کرنے کے بعد کاپی کرے اور میں
منتخب کرنے کے بعد کاپی کرے اور میں
پیسٹ کر دے
اگر پسند آئے تو تھینکس ضرور دبانا اگر کوئی مسئلہ ہو تو پوچھ سکتے ہو
Open My Computer With Style
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں سب دوست؟
امید ہے کہ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے
ایک ٹپ کے ساتھ حاضر ہوں
مائے کمپیوٹر کو کھولنے کا ایک اور طریقے بتاتا ہوں
آپ سٹارٹ پر جائیں۔۔اس کے بعد رن پر کلک کریں
جب رن کھل جائے تو اس میں تین دفعہ ڈاٹ۔۔۔ لکھ کر اوکے کردیں
لیں آپکا کام ہوگیا
اب مجھے اجازت دیں
اللہ حافظ
کیسے ہیں سب دوست؟
امید ہے کہ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے
ایک ٹپ کے ساتھ حاضر ہوں
مائے کمپیوٹر کو کھولنے کا ایک اور طریقے بتاتا ہوں
آپ سٹارٹ پر جائیں۔۔اس کے بعد رن پر کلک کریں
جب رن کھل جائے تو اس میں تین دفعہ ڈاٹ۔۔۔ لکھ کر اوکے کردیں
لیں آپکا کام ہوگیا
اب مجھے اجازت دیں
اللہ حافظ
Thursday, 9 February 2017
Tuesday, 7 February 2017
یوٹوب کی بفرنگ کو تیز کریں
اسلام علیکم
دوستوں ہر بار کی طرح اس بار بھی امید کرتا ہوں کے آپ سب دوست خیریت سے ہونگے اور خوش ہونگےدوستوں آج کی اس تھریڈ میں یو ٹیوب کی بفرنگ کو کیسے تیز کرسکتے ہے یہ بتاؤنگااسکے لئے آپکو ایک چھوٹا سا کام کرنا ہےکو اوپن کریں Run سب سے پہلےسٹارٹ پر کلک کرکےپر کلک کردیں OK ٹائپ کرکے System.ini میں Run پھراسکے بعد آپکے سامنے ایک نوٹ پیڈ کی فائل اوپن ہوگی جس میں کچھ اس طرح کا کوڈ لکھا ہوگا; for 16-bit app support[drivers]wave=mmdrv.dlltimer=timer.drv[mci][driver32][386enh]woafont=dosapp.FONEGA80WOA.FON=EGA80WOA.FONEGA40WOA.FON=EGA40WOA.FONCGA80WOA.FON=CGA80WOA.FONCGA40WOA.FON=CGA40WOA.FONآپکو ان سارے کوڈ کو سلیکٹ کرکے ڈیلیٹ کر دینا ہےاور اسکی جگہ آپکو نیچے دئیے گئے کوڈ کو کاپی کرکے پیسٹ کردینا ہےload=100Tbpsdownload=100Tbpssave=100Tbpsback=100Tbpssearch=100Tbpssound=100Tbpswebcam=100Tbpsvoice=100Tbpsfaxmodemfast=100Tbpsupdate=100Tbpsاب اس فائل کو سیو کر کے بند کر دیںاسکے بعد آپ یو ٹیوب کی ویڈیو چلا کر دیکھ لے آپکو خود فرق نظر آئے گاجانے سے پہلے ایک بات کہنا چاہتا ہوں کے میں خود بھی اس ٹپ کو استعمال کرتا ہوںاب مجھے دیجئے اجازت انشاءاللہ پھر کسی اور اگلی تھریڈ میں ملاقات ہوگی
FIFA MOBILE TIPS & TRICKS - RAINBOW FLICK
In FIFA Mobile, all players can pull off two types of dribbling moves. The first is when running forward towards the goal, the other is when the player has turned away from a defender. A player's dribbling rating determines which skill moves they can use.
Players with high dribble ratings can typically do a "Roulette" when moving forward and the "Ronaldo Chop" when moving away. However, there are a group of players who can pull off the "Rainbow Flick" instead of the "Roulette". Those players that can pull off the "Rainbow Flick" are as follows:
- Adel Taarabt – Benfica (Portugal)
- Aiden McGeady – Preston North End (England)
- Alexandru Maxim – VfB Stuttgart (Germany)
- Alexis Sánchez – Arsenal (England)
- André Carrillo – Benfica (Portugal)
- Andres D'Alessandro – River Plate (Argentina)
- Arda Turan – FC Barcelona (Spain)
- Charly Musonda – Real Betis (Spain)
- Christian Eriksen – Tottenham Hotspur (England)
- Claudio Marchisio – Juventus (Italy)
- Cristiano Ronaldo – Real Madrid (Spain)
- Danny – Zenit St. Petersburg (Russia)
- Dimitri Payet – West Ham United (England)
- Douglas Costa – Bayern Munich (Germany)
- Eden Hazard – Chelsea FC (England)
- Edison Flores – AaB (Denmark)
- Eduardo Salvio – Benfica (Portugal)
- Elton – Al-Fateh (Saudi Arabia)
- Erik Lamela – Tottenham Hotspur (England)
- Fabian Orellana – Celta de Vigo (Spain)
- Felipe Anderson – Lazio (Italy)
- Fidel Martinez – Pumas UNAM (Mexico)
- Franck Ribery – Bayern Munich (Germany)
- Gary Mackay-Steven – Celtic (Scotland)
- Gerard Deulofeu – Everton FC (England)
- Giuliano – Zenit St. Petersburg (Russia)
- Gökhan Töre – West Ham United (England)
- Hachim Mastour – Zwolle (The Netherlands)
- Hatem Ben Arfa – Paris Saint-Germain (France)
- İlkay Gündoğan – Manchester City (England)
- Jajá Coelho – Lokeren (Belgium)
- James Rodriguez – Real Madrid (Spain)
- Javier Pastore – Paris Saint-Germain (France)
- Jesé – Paris Saint-Germain (France)
- Jordan Botaka – Charlton Athletic (England)
- Juan Cuadrado – Juventus (Italy)
- Julian Draxler – VfL Wolfsburg (Germany)
- Karim Bellarabi – Bayer Leverkusen (Germany)
- Kelvin – FC Porto (Portugal)
- Kevin Mirallas – Everton FC (England)
- Lucas Moura – Paris Saint-Germain (France)
- Luis Suarez – FC Barcelona (Spain)
- Mario Götze – Borussia Dortmund (Germany)
- Matheus Pereira – Empoli (Italy)
- Matias Fernandez – AC Milan (Italy)
- Mesut Ozil – Arsenal (England)
- Michael Arroyo – America (Mexico)
- Mohamed Elyounoussi – FC Basel (Switzerland)
- Nadir Ciftci – Celtic (Scotland)
- Nathan Oduwa – Peterborough United (England)
- Neymar Jr. – FC Barcelona (Spain)
- Nicolas Gaitan – Atletico Madrid (Spain)
- Nani – Valencia CF (Spain)
- Paul Pogba – Manchester United (England)
- Paulo Dybala – Juventus (Italy)
- Philippe Coutinho – Liverpool FC (England)
- Pizzi – Benfica (Portugal)
- Ricardo Kishna – Lazio (Italy)
- Ricardo Quaresma – Beşiktaş (Turkey)
- Riyad Mahrez – Leicester City (England)
- Roberto Firmino – Liverpool FC (England)
- Salem Al Dawsari – Al-Hilal (Saudi Arabia)
- Samir Nasri – Sevilla (Spain)
- Santiago Cazorla – Arsenal (England)
- Sergio Aguero – Manchester City (England)
- Sofiane Boufal – Southampton (England)
- Stevan Jovetic – Inter Milan (Italy)
- Thabo Rakhale – Orlando Pirates (South Africa)
- Willian – Chelsea FC (England)
- Yacine Brahimi – Porto (Portugal)
- Yannick Bolasie – Everton (England)
- Zlatan Ibrahimovic – Manchester United (England)
Monday, 6 February 2017
Sunday, 5 February 2017
Kashmir Day
- 5 Feb Dedicated To Martyrs Of Kashmir, We Are Relentless Voice of Kashmir Struggle and Will Never Surrender
Saturday, 4 February 2017
ایک چھوٹی سی مفید ٹپ
پیارے ساتھیو السّلاُم علیکم۔
ایک بالکل ہی معمولی سی ٹپ آپ سے شیئر کرنا چاہتا ہوں۔
اگر ہم اپنی منسلک کی جانے والی فائلوں کو سینٹر الائن کر لیں تو یہ بہت بھلی لگتی ہیں۔
سکرین شاٹ دیکھیے اور اس کے مطابق عمل کر کے اپنی منسلک فائلوں کو خوب صورت بنائیے۔
ٹِپ پسند آئے نہ آئے دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے۔
خیر خواہ
Amazing Work for recovery......
dosto aaj main aap ke liye ek esi cheez liya hon jis ko sun ke aap heraan ho jaen ge. Hum aaj kal USB or cards bohat use kerte hain kis bhi computer main laga dete hain, jis ki wajha se hmari USB main virus aa jaata he or poori USB ek shortcut bun jaati he or sub files hidden ho jaati hain jis ki wajha se hum samajh te hain ke tamaam files delete ho gai hain lekin wo hidden hoti hain unhe show karne ke liye humain ye code CMD as Administrator khool ker likhna pare ga: (Drive):
attrib -s -h /s /d *.*
![]() |
| Add caption |
Friday, 3 February 2017
زبان منتخب کرنے کا شارٹ کٹ
السلام علیکم۔
امید کرتا ہوں کہ سب خیریت و عافیت سے ہوں گے۔
دوستو اس سے پہلے میں نے کمپیوٹر پر اردو انسٹال کرنے اور لکھنے کا طریقہ آپ سے شیئر کیا تھا۔
اس کے بعد کافی ممبران نے اس فورم پر اردو لکھنا شروع کر دیا ہے۔ اب آپ کے لیے ایک اور چھوٹا سا ٹِپ
لے کر حاضر ہوا ہوں۔ اور امید کرتا ہوں کہ یہ بھی آپ لوگوں کے کام آئے گا۔
جو لوگ اردو لکھ رہے ہیں ان کو بار بار انگلش اردو تبدیل کرنا پڑتی ہے ۔
آج میں آپ کے ساتھ اس کے شارٹ کٹ شیئر کر رہا ہوں جس سے آپ بغیر ماؤس کے زبان تبدیل کر سکتے ہیں۔
1- فعال زبانوں میں سے مطلوبہ زبان منتخب کرنے کا شارٹ کٹ
کی بورڈ پر Left Alt + Right Shift شارٹ کٹ استعمال کر کے آپ دوسری زبان منتخب کر سکتے ہیں۔ اگر اس وقت اردو زبان منتخب ہے تو یہ شارٹ کٹ استعمال کرنے سے انگلش زبان سلیکٹ ہو جائے گی۔ اسی طرح اگر اس وقت انگلش زبان منتخب ہے تو یہ شارٹ کٹ استعمال کرنے سے اردو زبان سلیکٹ ہو جائے گی۔ شارٹ کٹ کی وضاحت کے لیے درج ذیل تصویر دیکھیں۔
2- دائیں سے بائیں اور بائیں سے دائیں سمت مقرر کرنے کا شارٹ کٹ
بعض اوقات اردو عبارت پر ایسی ہوتی ہے جن کے الفاظ گڈمڈ ہوتے ہیں اور کوشش کے باوجود یہ پتہ نہیں چلتا کہ جملوں کا آغاز کہاں سے ہو رہا ہے۔ ایسا تب ہوتا ہے جب اردو تحریر میں انگلش الفاظ موجود ہوں اور لکھائی کی سمت بائیں سے دائیں
سیٹ ہو، جو کہ ڈیفالٹ سیٹنگ ہے۔ اس لیے اگر آپ کو کبھی اردو زبان میں
سمت مقرر کرنی ہو تو درج ذیل شارٹ کٹ استعمال کریں۔
• دائیں سے بائیں سمت منتخب کرنے کے لیے Right Ctrl + Right Shift ۔
• بائیں سے دائیں سمت منتخب کرنے کے لیے Left Ctrl + Left Shift
3- عبارت کی الائنمنٹ مقرر کرنے کا شارٹ کٹ
عام طور پر کسی بھی سافٹ ویئر میں جب عبارت کی سمت تبدیل کی جاتی ہے تو سافٹ ویئر اس عبارت کی الائنمنٹ خود بخود تبدیل کر
دیتا ہے۔ اگر سافٹ ویئر خود بخود ایسا نہ کرے تو آپ ٹول بار پر موجود آپشن کی مدد سے عبارت کے لیے الائنمنٹ سیٹ کر سکتے ہیں۔ یا پھر درج ذیل تصویر کے مطابق شارٹ کٹس استعمال کر سکتے ہیں۔
امید ہے کہ آپ سب کو سمجھ لگ گئی ہو گی۔
اب اجازت دیں ۔ فی امان اللہ۔
پی سی لیپ ٹاپ پر زوم کرنا
السلام علیکم۔
امید کرتا ہوں آپ سب اللہ تعالی کے فضل و کرم سے خیریت و عافیت سے ہوں گے۔
دوستو آج آپ کے لیے چھوٹی سی لیکن مفید ٹپ لے کے حاضر ہوا ہوں۔ ہو سکتا ہے بہت سے لوگوں کو اس کا پہلے سے پتا ہو۔ لیکن ہمارے کافی نیو ممبرز ایسے بھی ہوں گے جن کو اس کا علم نہیں ہو گا۔
بعض دفعہ کوئی تحریر یا پکچر کافی چھوٹے سائز میں ہوتیں ہیں اور آپ کا دل چاہتا ہے کہ اس کو تھوڑا بڑا کر کہ دیکھیں۔ ویسے تو اس کے کافی طریقے ہیں لیکن سب سے آسان طریقہ میں آپ کو بتا رہا ہوں۔
آپ اپنی سکرین کو ماوس کے زریعے بڑا کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کے پاس ماوس ایسا ہونا چاہیے جس کے اوپر ویل لگا ہوتا ہے۔ عام طور پر آج کل ہر ماوس ایسا ہی ہوتا ہے۔ لیکن کچھ ماوس اس کے بغیر بھی ہوتے ہیں۔
طریقہ:
(Ctrl) +ماوس ویل
آپ نے کنٹرول کا بٹن پریس کر کے رکھنا ہے اور ماوس کے ویل کو موو کرنا ہے۔ جیسے ہی آپ ویل کو گھومائیں گے آپ کا ویو بڑا ہونا شروع ہو جائے گا۔ آپ اپنی ضرورت کے مطابق اس کو چھوٹ ، بڑا کر سکتے ہیں۔ جیسے ہی آپ ویو کو چھوٹا یا بڑا کریں گے سکرین کے اوپر اس کی پرسنٹیج نظر آئے گی۔ آپ اس پرسنٹیج کے حساب سے بھی سیٹ کر سکتے ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ سب دوستوں کو سمجھ لگ گئی ہو گی۔
اپنے ایٹرنیٹ کا پنگ چیک کریں
السلام علیکم۔
آئی ٹی ڈی کے دوستو آج آپ کے لیے ایک اور چھوٹی سی ٹِپ لے کر حاضر ہوا ہوں۔
اکثر اوقات آپ محسوس کرتے ہیں کہ انٹرنیٹ کے پورے سگنل ہونے کے باوجود آپ کے انٹر نیٹ کی سپیڈ کم ہو گئی ہے۔
کیوں کہ ہماری زیادہ تر سرچ گوگل کے زریعے ہو رہی ہوتی ہے۔ اس لیے بعض دفعہ یہ سپیڈ گوگل کے سرچ انجن کی وجہ سے بھی کم ہو جاتی ہے۔
گوگل کے سرچ انجن کی سپیڈ اس کو پِنگ کر کے چیک کی جا سکتی ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے کی پیڈ سے ونڈو والا بٹن دبائیں اور اس سکرین
شاٹ میں جیسے لکھا ہے وہ لکھیں۔ تو آپ کو اس طرح نظر آئے گا۔
اب آپ اینٹر دبا دیں۔ اس کے ساتھ ہی آپ کو سکرین پر اس طرح کی ونڈو نظر آنا شروع ہو جائے گی۔ اور ساتھ ہی گوگل کی طرف سے پِنگ کا ٹائم بھی نظر آئے گا۔
اگر اس میں لائنیں مناسب سپیڈ پر چل رہی ہیں تو ٹھیک ہے اگر لائنیں آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہی ہوں تو اس کا مطلب ہے کہ گوگل کے سرچ انجن کی وجہ سے سلو ہے۔
امید ہے آپ کو یہ تھریڈ ضرور پسند آئے گا۔ جن لوگوں کو اس کے بارے میں پہلے سے علم ہو ان سے معزرت چاہتا ہوں۔
فی امان اللہ۔
Invisible Name ID On Facebook Banane Ka Trick
Facebook Par Invisible ID Banane Ka Trick.
Aaj Hum Wo Trick Seekhinge,Jeski Har
Kese Ko Hai Intezar..
Kuch Log Aise Hote Hai.Jo Kuch Ajeeb Si
Name Rakhte Hai Facebook Me.
Aur Kuch Log Aise Hote Hai. Jo Baghair
Name Ka ID Banate Hai.Aur Phir Us ID Se
Logo Ko Bewaqoof Banate Hai.
Yani Koi Name Hi Nahe Hota Uska.
To Ye Trick Apke Leye Share Kar Raha
Ho.Ki
Baghair Name (Invisible )
ID Kaise Banaye Jaye.
Just Follow Steps.
⇩⇩
No1⇨
Current ID Ka Name Change Karne Ke Leye
Sub Se Pehle Apni ID Koi Bhi Browser Me
Login Kare.
Phir Setting Me Jaye.
Aur Phir General.
No2⇨
Ab Name Wali Option Me Jao.Aur Name
Edit Karo.
Phir Us Se Apna Name Clear Karo.
No3⇨
Ab Yaha Name Me Apko Kuch Hidden Codes
Dalni Hai.
To Wo Hidden Codes Ye Hai..
Code 1⇨⇨ ( ՙՙ )
Code 2⇨⇨ ( ٌٍٍِّّْ )
No4⇨
Ab Aap In Dono Hidden Codes Me Se Koi
Bhi 1 Code Copy Karo.
Aur Phir First Name Aur Last Name Me
Past Karo.
Aur Code Se Brickets ( ) Khatam Karo.
No5⇨
For Example Aisa Likho.
⇩
First Name
______ ( ՙՙ ) _____
Last Name
______ ( ՙՙ ) ______
No6⇨
Name Se ( )
Khatam Kar Ki Save Karo.
Apka Invisible Name ID Ban Jayega.
Ab Apka Name Kese Ko Bhi Show Nahe
Hoga.
Isse Tarah Aap New ID Bhi Bana Sakte Ho.
Noted...
⇩
Is Baat Ka Khayal Rakhien.Ki Aap In Dono
Hidden Codes Me Se Koi 1 Code Copy Kar
Past Karo.
Aur Code Se ( ) Ko Zaroor Khatam Kare.
Warna Phir Kaam Nahe Karega.OK...Enjoy
This Is..
Virus remove karne ka tariqa
Virus remove karne ka 1 or tariqa hay nichy link per click karain video on ho jaay ge.
یہاں کلک کریں.
Are you Forgot Your PC Password کیا آپ اپنے پی سی کا پاسورڈ بھول گئے ہی
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا حال ہے دوستو.......امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہوگا
تو دوستو میں آج آپکے لئے ایک
Trick
لیکر حاضر ہوا ہوں اگر اسے پہلے کسی نے پوسٹ کیا ہو تو معذرت
یہ
Trick
کمپیوٹر کہ پاسورڈ کو ریسیٹ کرنے کی ہیں..........اسلئے آپ نچے دئے گئے اسٹیپ کو فالو کجیئے اور پاسورڈ کو ریسیٹ کریں
اسٹیپ:1: جب آپ پی سی آن کریں گے تو پاسورڈ مانگے گا مگر آپ اس وقت
Ctr+Alt+Delet
پریس کریں
اسٹیپ:2: آپکے سامنے ایک ونڈو ہوگی جس میں یوزر نیم اور پاسورڈ کا باکس دیکھائی دیں گا
اسٹیپ:3: اس میں یوزر نیم
Administrator
لکھے اور پاسورڈ والا باکس خالی چھوڑ دیں اور اوکے کر دیں
اسٹیپ:4: اب آپکا پی سی اسٹارٹ ہو جائیں گا اب آپ
User Account
میں جاکر اپنے پرانے پاسورڈ کو ریسیٹ کر سکتے ہیں
ًامید ہے میری آج کی یہ شیئرنگ آپکو پسند آئیگی
Thursday, 2 February 2017
Apna Facebook ID Ko Hackers Se Bachaye
اسلام علیکم دوستوں..
آج میں آپ لوگوں کے ساتھ فیس بک کے بارے میں بتاؤں گا.
میں آپ لوگوں کے ساتھ کچھ سٹپس شئیر کروں گا.
جس کی مدد سے کوئی بھی شحص آپکا آڈی ہیک نھیں کر سکتا.
تو چلتے ہیں تھریڈ کی طرف..
سب سے پہلے اپنا فیس بک آڈی کوئی بھی بروسرز میں آن کریں.
پھر
Setting
میں جائیں.
اب یہاں پر آپکو
⇦⇦ Security
پر کلک کرنا ہے.
پھر آپکو یہاں
⇦⇦ Login Approval کو Enable
کرنا ہے..
پھر آپکو یہاں پر
⇦⇦Password
لکھنا ہے.
پھر آپکو یہاں پر
⇦⇦ Start Setup
پر کلک کرنا ہے.
پھر آپکو یہاں پر
⇦⇦Mobile Number
لکھنا ہے..
اب آپکے موبائل نمبر پر اک مسج آیا ہوگا.اس میں اک کوڈ ہوگا.
وہ کوڈ یہاں پر لکھنا ہے.
اور پھر آپکو یہاں پر
⇦⇦Confirm
پر کلک کرنا ہے.
اب یہاں پر آپکو کچھ لفظ نظر آئینگے.
اس میں اک بکس ہوگا.
اس میں آپکو ٹک ✔ لگانا ہے..
اور پھر آپکو
اس میں آپکو ٹک ✔ لگانا ہے..
اور پھر آپکو
⇦⇦Close
پر کلک کرنا ہے.
لوں جی.
آپکا کام ہوگیا.
اب جب بھی کوئی آپکا آڈی
پر کلک کرنا ہے.
لوں جی.
آپکا کام ہوگیا.
اب جب بھی کوئی آپکا آڈی
Login
کریگا.تو آپکے موبائل نمبر پر اک مسج آیےگا.اور اس میں اک کوڈ ہوگا. وہ کوڈ اگر آپ واپس وہاں لکھینگے.
تو تب آپکی آڈی آن ہوگی.
مطلب یہ کہ اگر کسی کو آپکا پاسورڈ معلوم بھی ہوجائے.تو پھر بھی آپکی اجازت کے بغیر اسکو آن نہیں کر سکے گا.
آپکے موبائل نمبر پر آپکو ہر
تو تب آپکی آڈی آن ہوگی.
مطلب یہ کہ اگر کسی کو آپکا پاسورڈ معلوم بھی ہوجائے.تو پھر بھی آپکی اجازت کے بغیر اسکو آن نہیں کر سکے گا.
آپکے موبائل نمبر پر آپکو ہر
Login
ہونے پر کوڈ آئے گا.
تو کیسا لگا میرا تھریڈ؟
تو کیسا لگا میرا تھریڈ؟
Am Umar mughal
Subscribe to:
Posts (Atom)























