Translate

Wednesday, 1 February 2017

Secret Information about CNIC


آج میں ایک منفرد ٹپ شیئر کرنے جا رہا ہوں ٹپ یہ ہے کہ آپ کسی شخص کی جنس حاصل کر سکتے ہیں کہ وہ مرد ہے یا عورت...مثال کے طور پر 12345-1234567-0 ایک نمبر ہے تو اگر اس نمبر کا آخری ہندسہ جفت ہے تو یہ ایک عورت کے قومی شناختی کارڈ نبر ہے...اور اگرآخری ہندسہ طاق ہے تو یہ قومی شناختی کارڈ نبر ایک مرر کا ہے ...................................زیادہ تریہ بات سچ ہے...اگر یہ پوسٹ اچھی لگی تو 


THANKS پر کلک کریں

No comments:

Post a Comment