I'm on Instagram as @umar_mughal_official. Install the app to follow my photos and videos. https://www.instagram.com/invites/contact/?i=hcloz3cuv9hj&utm_content=5rpe8cg
Hacking Tricks
According to Einstein “There are two things which have no end, one is UNIVERSE and second is Human's STUPIDITY”. So don't be fooled, never click on any file sent through chatting. And keep one thing in mind that "hacking can only be done through your mistakes”.
Translate
Saturday, 19 November 2022
Sunday, 2 April 2017
فیس بک سے اپنے سرچ ریکارڈز ختم کرنے کا طریق
فیس بک پر آپ جب بھی کسی فرد، ادارے یا کاروبار کو تلاش کرتے ہیں تو اسکا مکمل ریکارڈ آپ کے اکاؤنٹ میں محفوظ ہو جاتا ہے، تاکہ آپ کو یاد رہ سکے کہ آپ نے کس کو کس وقت تلاش کیا۔
لیکن یہ ریکارڈ آپ کے لئے مصیبت کا باعث بھی بن سکتا ہے، اگر کوئی آپ کا اکاؤنٹ ہیک کر لے، یا آپ کے کمپیوٹر کے ذریعے آپ کے فیس بک اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کر لے تو وہ یہ دیکھ سکتا ہے کہ آپ نے کس وقت کس شخص یا ادارے کو تلاش کیا۔ اسکے علاوہ فیس بک پر آپ کا یہ تمام ریکارڈ کسی خفیہ ادارے کے ہاتھ لگ سکتا ہے جو آپ کی جاسوسی کر رہا ہو۔
ایسی صورتحال میں اپنے فیس بک کا ریکارڈ ختم کرنے کا آسان طریقہ جانئے ۔
سب سے پہلے نیچے تصویر میں دئیے گئے ’’’سیٹنگز‘‘کے لنک پر کلک کیجئے۔اور پھر "Activity Log"کے لنک پر کلک کیجئے، جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔اگلے صفحے پر آپ کے فیس بک پر تمام کاروائی کا ریکارڈ نظر آئے گا،جس میں آپ کی تمام تصاویر پر کئے گئے کمنٹس، لائیکس، اور دیگر کاروائی نظر آئے گی۔ سرچ کا ریکار ڈ ختم کرنے کیلئے بائیں طرف Moreپر کلک کیجئے اور پھر Searchکے لنک پر کلک کیجئے۔اگلے صفحے پر آپ کا تمام سابقہ ریکارڈ سامنے آجائے گا، آپ نے فیس بک پر جو بھی سرچ کیا یہاں پر درج ہوگا۔ اگر آپ کسی مخصوص ریکارڈکو ختم کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کیجئے۔اگر آپ تمام ریکارڈز ختم کرنا چاہتے ہیں تواوپر دئیے گئےClear Searchesکے لنک پر کلک کریں۔ آپ کے تما م سرچ ریکارڈز فیس بک سے ڈیلیٹ ہو جائیں گے۔

Saturday, 1 April 2017
Windows 7 Ki Update Off Krna Sikhen
السلامُ علیکم
کیسے ہیں دوستو!امیدہے سب خیروعافیت سے ہوں گے۔اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے(آمین)۔
آج میں آپ سب کیلئے ایک ٹپ لایاہوں۔جس کا شاید کچھ دوستوں کوپتابھی ہوگا۔یہ ٹپ ونڈوزسیون میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے دوستوں کیلئے ہے۔بعض دفعہ ایسا ہوتاہے کہ جب آپ انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں تو ونڈوزڈرائیو(یعنی سی ڈرائیو)فُل ہونے لگتی ہے۔جیسے جیسے استعمال کرتے ہیں ویسے ویسے سی ڈرائیومیں ڈیٹا بھرتاچلاجاتاہے۔لیکن کچھ دوستوں کو اس کی وجہ کا نہیں پتا ہوتایہ ڈیٹا کہاں سے آتاہے۔دوستو!یہ ڈیٹا انٹرنیٹ سے آتا۔کیوں کہ ہر روز تین بجے سپہر کو ونڈوزاپڈیٹ ہوتی رہتی ہے۔اس اپڈیٹ کا ڈیٹا سی ڈرائیومیں آتارہتاہے۔اسٹپ سے بتاؤں گا کہ کیسے اس اپڈیٹ آپشن کو ڈس ایبل کرتے ہیں۔اس آپشن کو ڈس ایبل کرنے کیلئے نیچے والے طریقے کو ساتھ ساتھ دہرائیں۔ساتھ میں سکرین شوٹس پر نمبروں کی ترتیب دی گئے ہے۔
(1)

۔سب سے پہلے "سٹارٹ "پرکلک کریں۔
(2)
(2)
۔اب "کنٹرول پینل "پر کلک کریں۔
(3)
۔اب "سسٹم اینڈ سکیورٹی "پر کلک کریں۔
(4)
۔اب"ٹرن آٹومیٹک اپڈیٹنگ آن آر آف"پر کلک کریں۔
۔اب"امپورٹینٹ اپڈیٹس"میں "نیورچیک فاراپڈیٹ(نوریکمنڈڈ)"پرکلک کریں۔
(6)
۔7۔8۔اب ان دونوں ڈبوں سے ٹِک ہٹادیں۔اب "اوکے"پرکلک کریں۔
اب مجھے اجازت دیں۔
والسلام
Mobile Chori Hone Ki Soorat Main
Mobile Chori Hone Ki Soorat Main
E-M@il Karain.
Tareeqa Kaar.
Write Message Main Ja Kar Type Karain
Your Mobile's IMEI Number
Aur Snd Karain..
To. cop@vsnl.com.
e.g:
3549xxxxxxxxx34
And Snd It to.
cop@vsnl.com
24 Hours Main Pata Chal Jaye Ga K Mobile Kahan Hai....

دنیا کا پہلا شمسی توانائی سے چارج ہونے والا موبائل فون سیٹ
چین نے دنیا کا پہلا شمسی توانائی سے چارج ہونے والا موبائل فون سیٹ متعارف کرا دیا ہے۔ بدھ کو موبائل فون تیار کرنے والے چینی زیڈ ٹی ای گروپ نے کہا کہ اس فون سے دو ارب صارفین کو فائدہ پہنچے گا جن کو ابھی تک بجلی اور توانائی کے دیگر ذرائع تک رسائی حاصل نہیں ہے۔ گروپ کے ترجمان نے بتایا کہ اس نئے موبائل فون کو جنوبی کوریا میں '' موبائل ورلڈ کانگریس'' کے دوران سام سنگ کے ذریعے پیش کیا گیا۔ اس کانگریس میں متبادل توانائی کے استعمال اور اس سے چلنے والی مصنوعات کو پیش کیا گیا تھا۔ سام سنگ کے تیار کردہ اس ٹیلی فون کو '' بلیو ارتھ'' کا نام دیا گیا ہے جس کی پشت پر ایک چھوٹا سا سولر ریسیور لگایا گیا ہے۔ یہ فون رواں سال کے آخر تک مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کردیا جائے گا۔ ترجمان نے کہا کہ فون کے تمام فنکشن سورج کی روشنی سے چلیں گے۔ ساوتھ کوریا میں منعقدہ نمائش میں ایل جی کمپنی نے بھی شمسی توانائی سے چلنے والے ایک موبائل فون کا ماڈل پیش کیا مگر ابھی تک نہ ہی اس کا نام رکھا گیا ہے اور نہ ہی مارکیٹ میں پیش کرنے کے متعلق بتایا گیا ہے
Subscribe to:
Posts (Atom)